DUBSMASH VIDEOS...
سیلفیس کے بعد اکیسویں صدی کی ایک اور واہیات ایجاد dubsmash videos .... جس میں دنیا جہاں سے فارغ الوقت نوجوان اپنے منہ کا نقشہ بگاڑتے ہوئے، مشہور فلمی ڈائیلاگز کی نقل اتار کر سوشل نیٹ ورک سائٹس پر اپلوڈ کردیتے ہیں تاکہ عوام الناس انہیں دیکھ کر اپنا سر پیٹ لے... خبر ہے کہ یہ فنکاری بہت جلد فیس بک پر بهی اپنا جال بکهیرنے والی ہے.... تب تک آپ ڈک فیس کے منہ والی سیلفیس کو انجوائے کیجئے... :)
تحریر: فاطمہ صدیقی
No comments:
Post a Comment